ادب نامہ
کی پیش کش
خلیق الزماں نصرت کی کتاب
شعرائے بھیونڈی کی رسم اجرا

کتاب کے اجرا کے وقت بائیں سے صاحب کتاب خلیق الزماں نصرت،سہیل خان صاحب،شجاع الدین انصاری صاحب،ڈاکٹر ابولبرکات صاحب،مولانا حسان ندوی،محمد رفیع انصاری،مجاہد حسین حسینی صاحب، ملک مومن. عبداللہ کمال صاحب اور ناظم جلسہ یوسف دیوان صاحب


مولانا ابوظفر حسان ندوی اظہار خیال فرماتے ہوئے..

صاحب کتاب خلیق الزماں نصرت اظہار خیال فرماتے ہوئے..

مفتی حذیفہ صاحب اظہار خیال فرماتے ہوئے..

عبد اللہ کمال صاحب اظہار خیال فرماتے ہوئے..

محمد رفیع انصاری صاحب اظہار خیال فرماتے ہوئے..

ملک مومن صاحب اظہار خیال فرماتے ہوئے..

عتیق اشعر صاحب تہنیی اشعار پیش کرتے ہوئے

اسٹیج کا ایک منظر ڈایس پر ایم مبین

سامعین ہال کا ایک منظر

ایم
مبین کو ہندی اکادمی کے پریم چند ایوارڈ ملنے پر محافظان مخطوطات بھیونڈی کی جانب
سے تہنیت کی طور پر مومنٹو پیش کرتے ہوے.شجاع الدین انصاری اور مولانا ابوظفر حسان
ندوی صاحب.
Momento
Presented to M.Mubin By Moulana Abuzafar Hissan Nadavi Azhari & Salahuddin
Ansari
Premcahdn Award by Maharashtra Rajaya Hindi Sahitya Akadmi

عبداللہ کمال صاحب کی گل پوشی کرتے ہوئے معصوم انصاری

شجاع الدین انصاری صاحب کی گل پوشی کرے ہوئے آصف انصاری صاحب

ڈاکٹر ابولبرکات صاحب کی گل پوشی کرے ہوئے سمیع کنگلے صاحب

صاحب کتاب خلیق الزماں نصرت صاحب کی گل پوشی کرتے ہوئے معصوم انصاری
Contact:-
M.Mubin
303-Classic Plaza, Teen Batti
BHIWANDI- 421 302
Dist. Thaen ( Maharashtra)
Mob:-09322338918