ایم مبین کو مہاراشٹر راجیہ اردو ساہتیہ اکادمی کا ایوارڈ


اردو ہندی کے معروف ادیب مدیر ادب نامہ ایم مبین کوامسال مہاراشٹر راجیہ ہندی ساہتیہ اکادمی کے منشی پریم چند ایوارڈ کے بعد حال ہی میں مہاراشٹر سرکار کی مہاراشٹر راجیہ اردو ساہتیہ اکادمی نے بھی ان کے اردو افسانوی مجموعہ
نئی صدی کا عذاب پر اپنے فکشن کے ایوارڈ کا اعلان کیاہے..یہ ایوارڈ ان کی 2004 میں شائع ان کی کتاب پر اس سال کے لیئ دیا گیا ہے.جلد ہی ایک با وقار تقریب میں اکادمی کے دیگر انعام یافتگان کے ساتھ یہ ایوارڈ ایم مبین کو بھی دیا جائے گا.تقریب کی تاریخ کا اعلان باقی ہے.

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

Contact:-

Adab Nama

http://www.adabnama.com

303-Classci Plaza, Teen Batti

BHIWANDI-421 302

Dist. Thane ( Maharashtra)

Email:- adabnama@gmail.com

Mob:-09322338918

 Onother Fiction Award for M.Mubin this time From Maharashtra Rajaya Urdu Sahitya Akadmi for his Short Story Collection Nai Sadi Ka Azab

 

 

 

 

 

 

  Domain Name + 1GB Linux Web Hosting in Rs.299