Adab Nama Short Stories Children's Stories 8Indian Languages Novel Work of Kalidas Diwane Ghalib Afsane
M.Mubin
Editor Aadab Nama
اللہ
تعالی کے کرم سے ادب نامہ نے تیسرے سال میں قدم رکھا ہے۔
اس دوران دنیا اور انٹرنیٹ کی دینا میں بہت تبدیلیاں آئیں اور ایک جدبہ ہمارے دل
میں تھا اس جذبے کے تحت ہم نے ادب نامہ کو ان تبدیلیوں سے ہم آہنگ کرنے کی ہر ممکن
کوشش کی۔اس میں ہم کتنے کامیاب ہوے یہ تو آپ ہی بتا سکتے ہیں۔
ایم مبین
بھیونڈی
25 اگست 2005

